پاکستان کی سالمیت میں فیصلہ کن وقت آگیا ہے نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں دیکھ رہا ہوں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


نتھیا گلی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کی سیاست میں فیصلہ کن وقت آگیا ہے، (ن) لیگ نے عدلیہ، فوج اور جے آئی ٹی کو بدنام کرکے متنازعہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے ۔



ن لیگ والے چوری چھپانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑگئے ہیں ،عمران خان کا 10جولائی کو سڑکوں پر نکلنے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: 10جولائی کو عوام کے سڑ کوں پر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ نون لیگ والے چوری چھپانے کیلئے فوج اور سپریم کورٹ کے پیچھے پر گئے ہیں،حکومت بتائے سازش کون کر رہا ہے ۔



میاں صاحب شیر بنیں سیاست میں تخت اور تختہ ساتھ چلتے ہیں سازش ہورہی ہے تو برداشت کریں ، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کھپرو (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب جیل تخت اور تختہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں آپ شیر بنیں آپ کیساتھ سازش ہورہی ہے تو برداشت کریں ۔



بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی میں ملوث ہے، امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں ، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے حقانی نیٹ ورک کی حمایت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے قبائلی اور دیگرعلاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں ۔



ایٹمی دھماکہ کرنیوالوں کا احتساب کیاجارہا ہے ،سازش کرنیوالوں سے نمٹ لیں گے ،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال فیصلہ کرسکتے تھے کہ عوام سے دوبارہ مینڈیٹ لیں،پھرطے کیاجومینڈیٹ ملاہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قوم کی خدمت جاری رکھیں۔



پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنیوالے میزائل کا تجربہ ،نصر میزائل جھگڑالو پڑوسی کیخلاف امن کی ضمانت ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختصر فاصلے تک زمین سے زمین مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل ’’نصر‘‘ کا تجربہ دیکھا۔