سیلاب کی تباہی نے پاکستان کو سالوں پیچھے دھکیل دیا،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بدترین قدرت آفت کا سامنا ہے، بے مثال بارشوں نے میرے ملک کے ایک تہائی حصے کو ڈبو دیا ہے جو بلا شک و شبہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیں کے اثرات ہیں۔ بدترین سیلاب نے پاکستان کو کئی سالوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔



سیاحتی مقامات اور دریاؤں میں کوڑا پھینکنے والوں پر جرمانہ کا عندیہ

| وقتِ اشاعت :  


وزارت ماحولیات کی وزیر سینیٹر شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات کو صاف رکھنے اور آلودگی سے بچانے کیلئے اب ہم پہاڑی علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والے سیاحوں کو سخت سزا دیں گے، جب کہ دریاؤں میں کوڑا پھینکنے پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں تمام صوبوں کو ہاتھ ملانا چاہیے۔



الیکشن کمیشن کی عمران خان کو کراچی میں 14 اکتوبر کا جلسہ نہ کرنے کی وارننگ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شاہ فیصل کالونی میں 14 اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے مشورہ دیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔