پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نیوی اپنے جہاز پی این ایس ذوالفقار کے ذریعے سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سر گرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پی این ایس ذوالفقار، جہاز پر موجود ایلویٹ ہیلی کاپٹر، امدادی اشیاء، طبی سہولیات اور ادویات کیساتھ کو لمبو پہنچ چکا ہے۔



سریاب روڈ پر قائم سستا بازار لگے بغیر ختم کر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سریاب روڈ پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے سستا بازار دو دن کے بعد اچانگ ختم کردیا سریاب روڈ ارگرد کے علاقوں کے لوگوں کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ اجب وہ رمضان المبارک میں دو روز کے بعد اچانک سستا بازار ختم کردیا گیا اورلوگ پریشان رہے کہ سستا بازار ختم کرنے کی کیا وجہ بتائے گئی ۔



کوئٹہ، رمضان میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے روزہ داروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔



سماج دشمن عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے ، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں صوبہ بھر باالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ آئے روز ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، رہزنی، چوری، ڈکیتی کے واداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا کہ جب قانون نافذ کرنے والے خود غیر محفوظ ہوں ، ہائیر ایجوکیشن سیکرٹری اغواء کاروں کی چنگل میں ہوں ، ڈاکٹرز کو دن دیہاڑے اغواء کئے جا تے ہوں ۔



نابالغ بچوں کی شادی روکنے کیلئے قانون سازی ناگزیر ہے، ڈاکٹر شمع اسحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سماجی بہبود، ترقی نسواں، زکواۃ، عشر، حج واوقاف، اقلیتی امور وامور نوجوانان کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرپرسن ورکن صوبائی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر شمع اسحق نے کی۔