نیول چیف کے دورہ انڈونیشیاء ، اعلیٰ فوجی حکام سے ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ انڈونیشیاء کے سر کاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے کمانڈنٹ میرین کور میجر جنرل بامبینگ سوانٹونو (Bambang Suwantono)اورکمانڈنٹ ویسٹرن فلیٹ کمانڈ ریئر ایڈمرل آن کومیا(Aan Kumia) سے ملاقاتیں کیں۔



پسنی کو جلد شادی کو ر ڈیم سے پانی فراہم کی جائے گی،قمبر دشتی

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان قمبردشتی نے کہا ہے پسنی کے شہریوں کو بہت جلد شادی کور ڈیم سے پانی فراہم کی جائے گی ،علاقے میں گزشتہ کہیں سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی کا بحران رہتاہے



کسی نے نئے پاکستان کا حشر دیکھنا ہے تو خیبرپختونخوا چلا جائے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


چیچہ وطنی: وزیراعظم نوازشریف نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ آپ ایک صوبہ دیا گیا مگر افسوس وہاں نہ اسپتالوں کی کوئی حیثیت ہے اور نہ سڑکیں بن رہی ہیں لہٰذا کسی نے نئے پاکستان کا حشر دیکھنا ہے تو خیبرپختونخوا چلا جائے۔



ڈیرہ بگٹی میں ریلی،نواب عالی بگٹی کو علاقے میں واپس آنے کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


سوئی : گذشتہ دنوں بگٹی قبائلی عمائدین کے سربراہی میں اہلیان سوئی کی جانب سے قبیلے کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی کے حق میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی میں بگٹی قبائل کے زیلی شاخوں کے سرکردہ رہنما ؤں جس میں وڈیرہ فولاد حبیبانی



کوئٹہ کے سیاسی پارہ میں ا ضافہ آئندہ ہفتے سے دنگل لگے گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ گرمی کی شدت میں ا ضافہ ساتھ ہی سیاسی پارہ میں بھی اضافہ ہو گیا مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں دوران ماہ کوئٹہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرینگے جس کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئیں ہے



چمن، لیویز نے اغواء شدہ شخص کو چند گھنٹوں بعد بازیاب کرالیا

| وقتِ اشاعت :  


چمن : صبح کو اغواء ہونے والے شخص کی سہ پہر تک بازیابی اغواء کاروں نے کلی ابتو کے مقام پر پھینک دیا تھا اغواء کا روں کی تلاش تاحال جاری ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے ماررہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر قیصر خان ناصر کی پریس کانفرنس ۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس، چمن واقعے کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں چمن میں افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدافرادکیایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی گئی،،اجلاس میں بلوچستان کمیشن برائے رتبہ خواتین کامسودہ قانون مصدرہ 2017 اسمبلی اجلاس میں پیش کردیاگیا