لاہور / اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے دہشت گرد کی شناخت طارق کے نام سے ہوگئی جو علاقہ مناواں کا رہائشی تھا جبکہ کارروائی کے دوران گرفتار خاتون نورین حیدر آباد کی رہائشی نکلی۔