مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 24 مئی سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا کہ قومی فریضہ خانہ شماری اور مردم شماری کے پہلے مر حلے کے دوران تمام اداروں نے مل کر کام کیا ہے جس کی وجہ سے تسلی بخش نتائج سامنے آرہے ہیں دوسرا مرحلہ 24 مئی سے شروع ہو گا



صوبے بھر میں بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے بھرپور احتجاج کریں گے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتونوں کے شناختی کارڈ بلاک کے مسئلہ پر اے این پی کے پارلیمنٹرین نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرکے ثابت کر دیا کہ پشتونوں کی حقیقی جماعت اے این پی ہے



نیب نے اشرف مگسی کے خلاف ریفرنس عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)کے ایگزیکٹوبورڈ نے دوکرپشن کیسوں کے ریفرنس عدالتوں میں دائرکرنے کی منظوری دیدی، جبکہ مختلف کرپشن شکایات پرچارانکوائریاں شروع کرنے کافیصلہ کیاہے،



ہوشاب اور نوشکی میں فائرنگ ، اہلکار جاں بحق تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت ، نوشکی میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے، گوادر میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ میں تین افراد زخمی ہو ئے، قریب موجود گاڑیوں اور دکان کو نقصان پہنچا،



کچلاک، رضا کارانہ طور پر افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک : یو این ایچ سی آر کچلاک کے سینٹر سے رضاکارانہ طور پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے ، روزانہ درجنوں خاندان رجسٹریشن کے بعد تقریباً دو سو ڈالر امدادی رقوم دے کر واپس بھیجتے ہیں ۔



بلوچستان کا اگلاوزیر اعلی علی مددجتک ہونگے۔ سردار عمر گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وفاقی وزیر و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار عمر گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2018ء کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی اور وزیراعلیٰ بلوچستان حاجی علی مدد جتک ہونگے