ایف سی بلوچستان دو حصوں میں تقسیم ،میجر جنرل سردار طارق امان آئی جی ایف سی ساؤتھ مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میجر جنرل سردار طارق امان کو آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ تعینات کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے میجر جنرل سردار طارق امان کو آئی جی ایف سی



ایک اور چینی بحری جہاز تعمیراتی سامان لیکر گوادرمیں لنگر انداز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گوادر کے بندرگاہ پر ایک اور چینی جہاز لنگر انداز ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گوادر کی بندرگاہ پر چینی تعمیراتی کمپنی کا سامان لیکر ایسٹرن لائٹ نامی بحری جہاز لنگر انداز



گوادر ٹو رتو ڈیرو شاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، شکیل درانی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ سی پیک کے سلسلے میں براستہ خضدار ایم 8گوادر ونگو رتوڈیرو شاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔اس شاہراہ کے لنک ہونے سے آمدو رفت اور تجارت کے وسیع مواقع پیدا ہونگے



نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر چیز پر سیاست اور پوائنٹ اسکورنگ کرنا نا مناسب ہے سیاست دلیل اور عوامی خدمت سے کی جاتی ہے گالی گلوچ سے نہیں جب کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے۔