اسلام آباد: ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس اور دھرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس اور دھرنے پر پابندی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس اور دھرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگرتمام مذاہب میں شراب پینا حرام ہے تو آج ہی پورے صوبے کے شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرکے انہیں بند کیا جائے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہاہے کہ پیشگی اطلاعات کے باوجود پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ کیوں روکا نہیں جاسکا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفد نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد سول اسپتال کا دورہ کیا ۔انہوں نے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ 2018میں مکمل ہو جائے گا ،سی پیک کی ایپکس باڈی کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون کے ذریعے معاشی اور معاشرتی بحالی کے لئے پر عزم ہے اور کاریک ملکوں کی شراکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدل دے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما پیپرز انکوائری بل منظورکرلے تو اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوسکتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پولیس ٹریننگ سینٹر پرحملہ کیسے ہوا، دہشتگرد کس زبان میں بات کررہے تھے، ان کی تعداد کتنی تھی اوردھماکے کہاں ہوئے۔ واقعے کی پوری کہانی کیڈٹس نے اپنی زبانی سنادی۔ کیڈٹس کے مطابق حملہ آور فارسی زبان میں بات کر رہے تھے۔ یہ انکشاف بھی کیا کہ160 تربیتی مرکز سے فارغ ہوئے آٹھ ماہ گزر چکے تھے مگریہ علم نہیں کہ ہمیں واپس کیوں بلوایا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کے بعد کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے پیشگی طور پر اطلاعات ہونے کے باوجود پولیس ٹریننگ کالج پر حملے اور کوئٹہ کو سیف سٹی بنانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں دہشتگردوں کے افغانستان میں رابطوں سے متعلق معاملہ ہمسائیہ ملک سے اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم نوازشریف تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کرکے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلوچستان کے دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔