پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت پرچار اہم افسران کے سمن جاری ،پارلیمنٹ کی توہین برداشت نہیں، خورشیدشاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پانامہ لیکس پر بلائے گئے اجلاس میں شریک نہ ہونے پر گورنر سٹیٹ بنک ، چیئرمین نیب ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور چیئرمین سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کو سمن جاری کر دیئے ہیں



رائیونڈمارچ ہر صورت ہوگا، عمران خان، کوئی نقصان ہواتو ذمہ دار تحریک انصاف سربراہ ہونگے،ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ رائے ونڈ مارچ محرم سے پہلے ہوگا تاریخ میں ردوبدل ہوسکتی ہے۔ آخری حد تک سب کو ساتھ رکھنے کی کوشش کریں گے۔



بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں را ملوث ہے تو ثبوت عالمی سطح پر پیش کئے جائیں، اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اراکین سینٹ نے کوئٹہ میں دہشتگردانہ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں را ملوث ہے تو عالمی سطح پر ثبوت پیش کئے جائیں ٗ واقعہ کی تحقیقات کر کے ایوان کو آگاہ کیاجائے ٗکوئٹہ کا سانحہ ہماری نسل کشی کے مترادف، ہمیں پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ٗ وفاقی حکومت سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے کچھ کرے۔



سی پیک: ‘پنجاب میں زیادہ سرمایہ کاری کا تاثر غلط’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت صوبہ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت زیادہ سرمایہ کاری کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے اسے ایک منفی پروپیگنڈا قرار دے دیا۔



نیب قانون پر نظرثانی؛ خورشید شاہ نے پالیمانی کمیٹی کیلئے 6 نام اسپیکر کو بھجوا دیئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے نیب قانون پر نظر ثانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے لئے 6 نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بجھوا دیئے ہیں۔



سانحہ کوئٹہ، بلوچستان کے سینیٹروں کی احتجاج، چیئرمین سینٹ نے وزیرداخلہ کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ایوان بالا( سینیٹ) میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سنیٹرز، سینیٹر عثمان کاکڑ، سنیٹر سردار اعظم موسی خیل ، سنیٹر میر کبیر ، سنیٹر جہانزیب جمالدینی نے سانحہ کوئٹہ