لگتا ہے نوازشر یف کی حکومت وقت سے پہلے ہی گھر چلی جائیگی‘سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: تحر یک انصاف بلو چستان کے آرگنائزر سردار یار محمد رندنے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت کا شر یف برادارن اورانکے حمایتوں کے سواکسی کو فائدہ نہیںُ اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں



چیمبرآف کامرس کا سرحدی تجارت کی بندش کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چیمبرآف کامرس کوئٹہ بلوچستان کے صدرجمال ترہ کئی ودیگر نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے امپورٹرز وایکسپوٹرز کیلئے آئی فارم کو ضروری قراردئیے جانے سے پاک ایران وپاک



آمریت کے دور میں قومی مفاد کو ہمیشہ نقصان پہنچایا گیا ہے،میر حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : جہاز رانی اور بندرگاہوں کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ آمریت کے دور میں قومی مفاد کو ہمیشہ نقصان پہنچایا گیا ہے‘ ہر پاکستانی کو یقین ہے کہ اقتصادی راہداری ملک کے لئے گیم چینجز ہے اور بلوچ عوام کو نظر انداز نہیں کرسکتے کیونکہ ترقی کے عمل میں ہمیشہ حصہ لیا ہے۔



مودی ہو یارا دشمن کی چالوں کو سمجھ گئے، جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


گلگت : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی ہو یا ’’را‘‘ سن لیں ہم دشمنوں ، ان کی سازشوں اور چالوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں ‘ ہماری سرحدیں مکمل محفوظ ہیں اور ملک کی حفاظت اورسلامتی کیلئے آخری حدسے آگے جائیں گے ،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی ہر صورت اور ہرقیمت پرحفاظت کریں گے



وزیراعظم آج سبی اور گوادر کا دورہ کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورہ پر سبی پہنچیں گے،وزیراعظم میاں نوازشریف دورہ کے دوران سبی کوہلو روڈ کا افتتاح کریں گے قبائلی عمائدین و معتبرین سے بھی ملاقات کریں گے،سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دئے دی گئی،آئی جی پولیس احسن محبوب اور سیکرٹری داخلہ اکبر درانی نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا



بدلہ گروپ کی چاکنگ، فاروق ستار نے سیکیورٹی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی رہائش گاہ پر قائم پارٹی کے عارضی ہیڈکوارٹرز کو مناسب سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔