بلوچ پشتون نہیں پاکستان کی بات کی جائے نفرت پھیلانے نہیں دیں گے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے کہاہے کہ پشتون بلوچ کی بات کرنے والے پاکستان کی بات کرے ،جعلی مینڈیٹ رکھنے والے خوردبرد میں ملوث ہیں ،اگر صوبے میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں توہمیں بتایاجائے ،عوامی سردار عوام کیساتھ جبکہ خزانہ لوٹنے والے دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر کھا رہے ہیں



گوادر میں پانی بحران ،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: جماعت اسلامی گوادر نے گوادر و گردونواح میں پانی کے بحران پر شہدائے جیونی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن بلوچ ضلعی امیر مولانا لیاقت بلوچ جنرل سیکرٹری اکبر رمضان اور شکیل کے ڈی نے کہا ہے



کینیڈا کا تنظیم کے رہنماؤں بارے رویہ مثبت عمل نہیں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے کینڈین رفیوجی ڈویژن اور کینڈین بارڈر سروسز ایجنسی کے پاکستانی میڈیا اور اسکی حکمرانوں کی بی ایس او آزاد کے متعلق یکطرفہ موقف کو مدنظر رکھ کر تنظیم کے ممبرز اور رہنماؤں کی کینیڈا میں پناہ کے کیسز کی سماعت کو ملتوی کرنے کے ردعمل میں کہا



سبی میں پولیس اہلکار قتل، لہڑی اور نصیرآباد میں بارودی سرنگ کے دھماکے ، چار افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سبی کے علاقہ تلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، لہڑی اور نصیر آباد کے قریب بارودی سرنگ دھماکوں میں چار افراد زخمی ہوگئے، کوہلو میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،



صوبے میں کرپشن کے تدارک کیلئے ٹیم تشکیل دی جائیگی بدعنوانی برداشت نہیں ، عبدالمجید خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو مضبوط بنا نے کے لئے ورلڈ بینک اور یورپی یونین بھر پور تعاون کرینگے اور کرپشن کی روک تھام کے لئے نئی ٹیم تشکیل دی جائیگی



12 مئی کی منصوبہ بندی میں فاروق ستار بھی شامل تھے، ایم پی اے کامران فاروق کا اعترافی بیان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے گرفتار رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی منصوبہ بندی میں ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل تھے۔