اسلام آباد : پاکستان نے گوادر پورٹ سے نوابشاہ تک جو کہ ایران پاکستان طویل گیس پائپ لائن کا آخری مقام ہے تک گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے چین کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ایک ایرا نی خبر رساں ایجنسی نے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے
پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیرپاکستان نے کنٹریکٹ چین کو دینے کا فیصلہ کرلیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :