پاسپورٹ ضبط، چیف آفیسر جمیل بلوچ سمیت ،17 پاکستانی مصر میں محصور

| وقتِ اشاعت :  


نہر سوئز پر لنگر انداز بحری جہاز میں موجود 17 پاکستانی مبینہ طور پر گزشتہ کئی روز سے وہاں محصور ہیں کیوں کہ مصری حکومت نے ان کے پاسپورٹس ضبط کرلیے ہیں۔ چیف آفیسر جمیل بلوچ بھی جہاز میں پھنسے افراد میں سے ایک ہیں،



شوران میں قطری شہزادوں کو شکار کھیلنے نہیں دینگے،سردار خان رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: چےئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر سردار خان رندنے کہا ہے کہ شوران سمیت گردونواح میں قطر کے شہزادوں کو کسی صورت لوگوں کی زمینوں کو تباہ برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے



بلوچ معاشرہ ماضی کی نسبت زیادہ انتہا پسندی کا شکار ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ بلوچستان کے وطنی مفادات کے تحفظ و نگہبانی کے تاریخی قومی تحریک کے تسلسل کا نام ہے



پاکستان کو مستبقل میں5حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین ممالک دنیا کے بحرو بر اور فضاء کے مالک بنے بیٹھے ہیں،



آرمی چیف کی سعودی فرمانروا سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات، حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں امن کے لئے دونوں جانب سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔