کوئٹہ : پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین جاوید سلیم قریشی پاک چین اکنامک کوریڈور پر تمام اکائیوں کا حق ہے مگر سب سے زیادہ اورپہلا حق بلوچستان کا ہے ،بلوچستان کے انجینئروں کو درپیش مسائل حل ہونے چاہئے ،حکومت ہماری 5منٹ کی ہڑتال برداشت نہیں کرسکے گی ،سی پیک سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے ،ہمیں اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنا چاہئے ،