اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے گذشتہ دو سال کے دوران ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کو سیکورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر 2ارب 33کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے ،آزاد کشمیرکی 5یونیورسٹیوں کو65کروڑبلوچستان کی 9یونیورسٹیوں اور تعلیمی ادروں کو 23کروڑ90لاکھ روپے،اسلام آباد کی 20 یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں کیلئے2کروڑ50لاکھ روپے،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کیلئے2کروڑ،خیبر پختونخوا کی 24یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں
لاہور: تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ عوام پانامہ کیس میں نئے سامنے آنیوالے انکشافات سے آگاہ کر نے کیلئے ملک گیر عوام رابط مہم شروع کی جا رہی ہے ‘تحر یک انصاف 17جنوری سے پہلے 2مقامات پر ’’عوامی عدالت ‘‘لگائیں گی ‘ سپر یم کورٹ پانامہ کیس میں جو بھی فیصلہ کر یگی قبول ہوگا مگر ہم کمیشن نہیں چاہتے ‘سپر یم کورٹ جو نیا بینچ بنائے اس میں موجودہ بینچ کے4ججز کو بھی شامل کیا جائے ‘پیپلزپارٹی 27دسمبر سڑکوں پر نکلی تو میں انکاساتھ دوں گا تحر یک انصاف کو بھی پیپلزپارٹی کے 4مطالبات پرکوئی اعتراض نہیں ‘
بسیمہ : بسیمہ سول ہسپتال اس جدید دور میں جو کہ ضلع واشک کا بڑا سول ہسپتال ہیں لیکن کوئی بھی سہولیات موجود نہیں ہیں اور ایکسرے مشین موجود جو کہ کسی کام کا بھی نہیں ، اور بیڈز کے فوم کمبل ڈرپ اسٹینڈ موجودنہیں سول ہسپتال کے شیشے ٹوٹ پھوٹ اور صفائی کا نظام درہم برہم ہے، جبکہ دوسری جانب بسیمہ سول ہسپتال سی پیک سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے پر ہیں،
قلات: جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہیکہ بعض قوتیں غیروں کے آلہ کار بن کر ان کے اشاروں پر سی پیک کو ناکام بنانا طاہتے ہیں اٹھا رویں ترمین کے بعد صوبے وفاق کی منظوری سے دوسرے ممالک سے اپنے ترقی اور پراجیکٹ کے لیئے خود معاہدے کر سکتے ہیں بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے لیئے ایک ویژن ہونا چاہئے بلوچستان میں مسلم لیگ کے اتحادی نہیں چاہتے
کوئٹہ+خضدار+اوتھل: کوئٹہ ، خضدار ،لسبیلہ اور لورالائی میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور29افراد زخمی ہوگئے۔خضدار میں قومی شاہراہ پر بی آر سی کے قریب کراچی سے کوئٹہ سے جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تاج محمد انکی اہلیہ (ف) اور گیارہ بیٹی فہمیدہ شدید زخمی ہوئیں زخمیوں کو پولیس نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال پہنچائی
کوئٹہ : اسلم جان کرد نے ثابت قدم ہو کر بلوچ قومی جہد میں کردار ادا کرتے ہوئے قربانیوں سے دریغ نہیں کیا سی پیک پروجیکٹ سمیت حقیقی ترقی و خوشحالی کے مخالف ہیں نہ ہی مردم شماری کی مگر ہمارے خدشات و تحفظات کو دور کیا جائے یہ کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں کہ لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکیوں کو مردم شماری کا حصہ بنایا جائے بی این پی ترقی پسند روشن خیال سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ رواداری کے
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ کوئلہ پھاٹک جو طلباء، مریضوں اور سرکاری ملازمین عوام کیلئے وبال جان اور ذہنی مریض بنا دیا ہے یہ سب ہمارے سرکاری ملازمین چپڑاسی سے لے کر چیف سیکرٹری ، انجینئرز جو پل بنا نے سے پہلے کوئی متبادل راستے کا بندوبست اور منصوبہ بندی کے بغیر اور ٹریفک پولیس افسران جو نفری کم کو جواد بنا کر رش کا واویلہ کرتے ہیں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ان کے پاس پالیسی اور طریقہ کار نہیں ہے
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو ہمارے معاشرے میں سرایت کرچکی ہے اور اس سے ہماری اجتماعی زندگی ہر سطح پر متاثر ہورہی ہے۔ لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ بدعنوانی کے حوالے سے لوگوں کے ذہن کو تبدیل کیا جائے۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور معاشرے کی جانب سے اس کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے گئے تو یہ صورتحال مزید گھمبیر ہوسکتی ہے۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے چالو باؤڑی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افرادنے ویلڈنگ کی دکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دکان مالک پچاس سالہ علی جان ولد جان علی ہزارہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔فائرنگ کے بعد پیدل ملزمان کچھ فاصلے پر کھڑے موٹر سائیکل سوار ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہوگئے۔
خضدار: کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاہے کہ گوادر براستہ خضدار ونگورتوڈیروشاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔ 2017کا سال پاکستان کے لئے خوشخبری کا سال ہوگا جب ایم 8 کی صورت میں ایک اوربین الاقوامی گزرگاہ پورے ملک سے لنک ہوگی۔ شاہراہ کا بیشتر حصہ مکمل ہوچکا ہے جس میں چند ہی مقامات پر پہاڑوں کی کٹائی جاری ہے اور باقی کام بھی بہت جلد مکمل ہوگااور اگلے چند ماہ میں یہ شاہراہ آمدو رفت کے لئے کھول دی جائی گی ۔