بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی مکمل سپورٹ کرینگے،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر محمد اسحق ڈار نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی جلد کردی جائے گی اور گذشتہ 8سال سے زیر التواء اس مسئلے کو جو سابقہ حکومتوں نے مسلسل نظر انداز کئے رکھا مسلم لیگ(ن) کی حکومت حل کرے گی



جعلی ڈگریوں کی فروخت کا الزام ‘بے بنیاد’ : ایگزیکٹ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے پاکستان میں بیورو چیف ڈیکلن والش کی تفصیلی رپورٹ “Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions” میں بتایا ہے کہ کس طرح اپنے معاملات خفیہ رکھنے والی پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیٹa نے مبینہ طور پر جعلی اسناد، گھوسٹ یونیورسٹیوں اور صارفین سے ہیرا پھیری کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کمائے۔



را کی سرگرمیاں وفاق کا علیٰ سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ بلوچستان او سندھ میں شدت پسند کارروائیوں پر غور ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلا م آباد/لندن : وفاقی حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں ماضی قریب میں کراچی، بلوچستان اور ملک کے دوسرے علاقوں میں ہونے والی شدت پسندی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے بارے میں جمع کیے



پاکستان میں شرح خواندگی بڑھنے کے بجائے کم ہوگئی، سروے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد: چاروں صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی میدان کے اخراجات میں بے پناہ اضافے اور دعوؤں کے باوجود پاکستانی میں شرح خواندگی میں کمی نے پاکستان میں تعلیمی نظام اور تعلیمی عمل کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔



شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


شمالی وزیر ستان: شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے اور دیگر املاک بھی تباہ کردی گئیں۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں فضائی کارروائی کی



ایم کیوایم کے9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،



‘صولت مرزا کی پھانسی سے کیس ختم نہیں ہوا’

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کے ای ایس سی کے مقتول مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد نے کہا ہے کہ اس مقدمے کے دیگر ملزمان کو عدالت مفرورقرار دے چکی ہے، لہٰذا صولت مرزا کی پھانسی کے بعد اس مقدمے کے ختم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔