بیرون ملک سکالر شپ کیلئے3ہزار طلباء میں سے بلوچستان کے صرف16ہیں سینٹ اراکین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کو حکومت کی جانب سے بتایاگیا کہ پاکستان میں 17 تا 23 سال کی عمر کے 8 فیصد افراد کی اعلیٰ تعلیم تک رسائی ہے ، جنوبی ایشیاء میں 26 فیصد اور جرمنی میں 43 فیصد افراد کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی حاصل ہے ،



مولانا واسع کے الزامات، وزیراعلیٰ کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ کا معاملہ تاحال عالمی ثالثی عدالت میں زیر سماعت ہے، مقدمے کا قانونی طور پر صوبائی اور وفاقی حکومت بھرپور دفاع کر رہی ہے



پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو 31دسمبر تک وطن واپس بھیج دیاجائیگا،عبدالقادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ کے وقفہ سوالات کے دوران بتایاگیا کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو31دسمبر تک واپس بھجوایا جائے گا، ،فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 17ارب روپے سے زائد جاری کئے گئے ہیں



اقوام متحدہ نے حوثی باغیوں کواسلحہ کی فراہمی پر پابندی لگادی سلامتی کونسل میں اکثریت رائے سے قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اکثریت رائے سے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کی رو ح سے حوثی باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی پر پابندی لگا دی ہے 15 ارکان کے کونسل میں صرف روس نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا



حکومت گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کا احمقانہ فیصلہ نہیں کریگی، محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون تاریخ میں نہ فرقہ پرست اور نہ ہی دہشتگرد رہا ہے ، آج ملک میں داڑھی اور پھگڑی باندھنے والے پشتون کو دہشتگرد سمجھ کر ان پر معاملات زندگی میں سخت مشکلات ڈہائے جاتے ہیں۔



تربت آپریشن میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایاگیا،بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے مکران اور پروم کے مختلف علاقوں میں آپریشن اور نہتے بلوچ فرزندوں کو شہید کرنے کے کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے بلوچستان میں میں روز بہ روز شدت لا ئی جا رہی ہے ،



بلوچستان میں فی کس آمدن دیگر صوبوں کے بچوں کے چاکلیٹ اخراجات کر برابرہے، اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایوان بالا میں یوم آئین کے حوالے سے بحث کے دوران سینیٹرز نے کہا ہے کہ ملک کے اندر آئین غیر فعال ہے،ہمیں آئین کو فعال کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہئے۔پیر کے روز قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ آئین کمزور ہونے کی وجہ سے مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہوا،