‘ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ سیکٹر انچارج نے لگائی’

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) کے مرکزی الیکشن سیل کے گرفتار رکن عمیر صدیقی نے 120 افراد کے قتل کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ سیکٹر انچارج کے کہنے پر لگائی گئی۔



الطاف حسین کی سول سوسائٹی سے گرفتار کارکنوں پر تشدد کیخلاف احتجاج کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کہ ہے کہ وہ ایم کیوایم کے گرفتار کارکنان پرانسانیت سوز تشدد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔



ذکی الرحمن لکھوی پھر نظر بند

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمٰن لکھوی کی دوبارہ نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔



وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مشیر کو کابینہ سے نکالنے سے روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے مشیر کو کابینہ سے نکالنے سے روک دیاہے ‘ انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ بلوچستان کی قیادت نے سینٹ انتخابات میں مبینہ طورپر پارٹی قیادت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے پر اپنے مشیر ماجد ابڑوکو کابینہ سے برطر ف کرنے کی سفارش کی تھی



پاکستان ملکی سطح پر تیار کردہ مسلح ڈرون لیزرگائیڈمیزائل کا کامیاب تجربہ ،ڈرون طیارہ دہشتگردی کیخلاف استعمال ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : پاکستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ مسلح ڈرون براق اوربر ق لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، آرمی چیف نے اس بڑی کامیابی پر ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل تیار کرنیوالی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون میزائل کا کامیاب تجربہ بڑی کامیابی ہے اور اسے دہشتگردی کے خلاف مہم میں استعمال کیا جائے گا



مجھے لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، نبیل گبول

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینئر سیاست دان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل گبول نے حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔



ایم کیوایم کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، ڈاکٹر فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز نائن زیرو پر کارروائی کے دوران متحدہ کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا جس کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں اور ان کی بنا پر وقاص علی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔



کور کمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، حالیہ آپریشن پر جوانوں کو خراج تحسین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران شہر میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے جوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔



کراچی آپریشن ایم کیو ایم کا مطالبہ تھا نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ قانون کے مطابق ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ نائن زیروپرچھاپہ انٹیلی جنس معلومات پرماراگیا،کراچی میں فوجی آپریشن ایم کیوایم کامطالبہ تھارینجرزکی کارروائی قانون کے مطابق ہے ۔سرکاری ٹی وی کودیئے گئے