پی اے سی اربوں روپے کے منصوبوں کی جانچ سے گریزاں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی سربراہی میں میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دورِ حکومت میں شروع کیے گئے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے کئی ارب روپے کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ کی خصوصی رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔



پاکستانیوں نے سوئٹزرلینڈ کے بینک میں 85 کروڑ سے زائد ڈالرز چھپا رکھے ہیں، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


لندن: انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نامی گروپ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے بینک میں پاکستانیوں نے 85 کروڑ 10 لاکھ ڈالر چھپاکر رکھے ہیں۔



عمران خان سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرنس دھرنوں کی طرح کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے اور وہ سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں۔+



وزارت داخلہ نے 12 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوا دیئے، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے فوج کو دہشت گردوں کے خلاف مقدمات موصول ہورہے ہیں تاہم ابتدائی طور پر 12 مقدمات کی ملٹری کورٹس میں سماعت ہوگی۔



قومی ایکشن پلان کے تحت بلوچستان سے 460ملزمان گرفتار کئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک 10616افراد کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ملک بھر میں 14886 آپریشن کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں دی گئی ب



سانحہ بلدیہ؛ فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔