متاثرین کی بحالی کے لیے حکومت اورفوج ملکر کام کرے گی : نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


بنوں: وزیراعظم میاں نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کو رمضان المبارک میں فی خاندان 40 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔



پاک فوج نےکنڑمیں کوئی کارروائی نہیں کی افغان حکام کےالزام بےبنیاد ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغان حکومت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکام کے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات سے دونوں ممالک کی امن کوششیں متاثر ہوں گی۔



کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے لیے پولیو ویکسین کی مہم کو آگے بڑھانا مشکل ہوتا جارہا ہے، خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے جو حساس علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور جو اس سے قبل کی مہمات میں پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے تھے۔



فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کل بروز اتوار مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے سو سے زیادہ مذہبی علماء نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ کو جہاد قرار دے دیا۔