ایم کیوایم کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، ڈاکٹر فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز نائن زیرو پر کارروائی کے دوران متحدہ کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا جس کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں اور ان کی بنا پر وقاص علی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔



کور کمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، حالیہ آپریشن پر جوانوں کو خراج تحسین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران شہر میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے جوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔



کراچی آپریشن ایم کیو ایم کا مطالبہ تھا نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ قانون کے مطابق ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ نائن زیروپرچھاپہ انٹیلی جنس معلومات پرماراگیا،کراچی میں فوجی آپریشن ایم کیوایم کامطالبہ تھارینجرزکی کارروائی قانون کے مطابق ہے ۔سرکاری ٹی وی کودیئے گئے



موٹر وے بننے سے ناصرف راستے بلکہ دلوں کے فاصلے بھی کم ہوں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی ، توانائی کا بحران اور معیشت کی بحالی جیسے تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے



محکمہ ایریگیشن کے واٹر سپلائی اسکیم میں بڑے پیمانے پر خور د بردی کی گئی ، نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیب بلوچستان کے ذرائع کے مطابق محکمہ ایریگیشن کے زیرانتظام بننے والی واٹر سپلائی اسکیم میں بڑے پیمانے پر خوردبرد کی گئی تھی جس میں دوران تفتیش محکمہ ایریگیشن کے ملازمین ملوث پائے گئے



مطالبات پرعمل کی یقین دہانی نہ کرائی توسینیٹ انتخابات سےالگ ہوسکتےہیں،الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔



پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔