پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے قومی اسمبلی کا ایوان دینےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے قومی اسمبلی کا ایوان دینےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے اسلام آباد میں پارٹی کے صوبائی رہنماء سابق صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار حفیظ لونی کی قیادت میں ایک وفد نے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی قیادت اسوقت صرف مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں جس پر سابقہ حکومت ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی ان پرایک روپے کا کرپشن ثابت نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اس موقع پر دونوں وزیر اعلی کے درمیان بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحا ل نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بات چیت ہوئی وزیراعلی سندھ نے بلوچستان میں سیلابی صورتحال اور جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان کو سندھ حکومت کی جانب بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ سندھ کے عوام اور حکومت مشکل کے اس وقت میں اپنے بلوچستان کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم محرم الحرام 1444 ہجری 31 جولائی اتوار کو ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل سمیت مختلف بار ایسوسی ایشنز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔