امیدہے عدلیہ نظریہ ضرورت کو زندہ نہیں کرے گی،بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  

bilawal

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اميد کرتےہيں عدليہ ہميں آئينی بحران سے نکالے گی۔ ہمارا اگلا پارٹی اجلاس عدالتی فيصلے کے بعد ہوگا۔ اگر يہ فيصلہ بيلنس کرنے والا ہوا تو پارٹی سی ای سی اس پر تبصرہ کرے گی۔



حمزہ کے پاس واضح اکثریت ہے ان کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پنجاب اسمبلی جاؤں گی: مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف وزیراعلٰی کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت میں اواری ہوٹل شام سات بجے جائیں گی۔



پنجاب میں بحران: پی ٹی آئی نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر  دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔



کرپشن کیسز کھلنے اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام لگا۔



سیکیورٹی اداروں کو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے، رائٹرز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خط کی تحقیقات کرنے والے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں بیرون ملک کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔



آج بھارت فیصلہ کرے تو دس، پندرہ ارب روپے میں پاکستان میں حکومت گراسکتا ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے، اگر آج بھارت یہ فیصلہ کرے کہ پاکستان میں حکومت گرانی ہے تو وہ 10 سے 15 ارب روپے میں حکومت گرا سکتا ہے۔