پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد واپس لیےجانے کے امکان کو مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد واپس لیےجانے کے امکان کو مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی چاہے روئیں یا چیخیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، حکومت کے پاس نمبرز گیم ختم ہوچکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان ہونے والے معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مہاجر برائے فروخت معاہدہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم پیچھے لگ رہے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہیں،1992 کے ورلڈ کپ میں بھی قومی ٹیم کو شکست ہو رہی تھی اس کے باوجود وہ ورلڈ کپ جیتی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مراسلہ ہمارے اپنے سفیر کی طرف سے لکھا گیا ہے، جو ابھی اسد عمر کے پاس ہے دکھا نہیں سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو عمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کو سب مل کر ناکام بنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین سے انحراف کریں گے تو ملک آگے نہیں چل سکتے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب آئندہ ایک دو روز میں عہدہ چھوڑ دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمیر فروش ناکام ہوں گے ،عوام اور ہماراتعاون آپ کےساتھ ہیں۔یہ سار ے لوگ واپس عمران خان کےپاس آئیں گے۔