تحریک عدم اعتماد: ایم کیوایم اپوزیشن کا حصہ بن گئی، باضابطہ اعلان آج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے۔ 



نوکنڈی ، تیز گردآلود ہوائوں کے چلنے سے معاملات زندگی متاثر

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: نوکنڈی اور گردونواح میں تیز گردآلود ہوائوں کے چلنے سے معاملات زندگی بری طرح متاثر رہی بازاروں میں لوگوں کی رش نہ ہونے کے برابر رہی نوکنڈی کے شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقے گردآلود تیزہواوں کے چلنے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



ن لیگ 3 ماہ کیلئے وزارت اعلیٰ دے رہی تھی، ترین گروپ سے معاملات طے پا گئے، پرویز الہیٰ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمیں تین سے چار ماہ کے لیے پنجاب کی وزارت اعلی دے رہی تھی۔ ہمارے ترین گروپ سے معاملات طے پا گئے ہیں، ان کے وفد سے ملاقات کل ہو گی۔