اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ دھمکی دینے والے ملک کے سفیرکو ملک بدرکیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ دھمکی دینے والے ملک کے سفیرکو ملک بدرکیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں غیراخلاقی باتیں کرنا ن لیگ کا وتیرہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں، میں نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد میں شامل جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج اپوزیشن کےلیے خوشی کا دن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اعتراض ہے کہ وزیر اعظم نے ’دھمکی آمیز خط‘ انہیں نہیں دکھایا تو وزیر اعظم عمران خان یہ خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کو تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہےکہ خواہشات اور خواب تو بہت تھے، سب پورے نہیں ہو سکتے، اگر امریکی صدر بھی بنا دیا جائے تو انسان خوش نہیں ہوتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے ہم مل کر فیصلہ کریں گے، اب پرویز الٰہی نے دیر کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، پارٹی کی سینئر قیادت اور وفاقی وزراء شریک ہیں،اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فرودس عاشق اعوان نے ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دے دیا۔