مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خط دکھایا اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خط دکھایا اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے وفد نے ق لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو کی اور آئندہ لائحہ عمل سے متعلق مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، چاک کردوں تو یہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ہماری حکومت گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہتے ہیں کہ پاکستان تباہ ہو رہا ہے یہ سب ڈرامہ این آر او کےلیے ہے، حکومت جاتی ہے تو جائے،جان جاتی ہے جائے مگر انہیں معاف نہیں کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کی حامی بھرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آپ ہار چکے ہیں، اگلے الیکشن کی تیاری کریں، اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں ملیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکل رہے ہیں، نواز شریف نے موٹر وے کے کِک بیگ سے لندن میں فلیٹ خریدا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں بدترین کرپشن ایک حقیقت ہے۔