ہمارے وزیر اعلیٰ کو اغوا اور گرفتار کیاگیا، یہ پورے صوبے کی توہین ہے، اسد قیصر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کے پی ہاؤس میں رینجرز نے چھاپا مارا ، یہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، حکومت آئین و قانون کاخیال نہیں رکھ رہی۔



وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، فیصل کریم کنڈی

| وقتِ اشاعت :  


گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، وہ گاڑی کی ڈگی میں فرار ہوگئے اور اب اسمبلی اجلاس بلاکر یہ الزام حکومت پر ڈالا جائے گا۔



وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پولیس یا کسی اور ادارے کی حراست میں نہیں ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس کو مطوب ہیں، ہم نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے لیکن وہ ابھی پولیس یا کسی اور ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔