وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث ہے۔
نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں ملوث ہیں، پرویز خٹک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس پر تنقید کرنے والی اپوزیشن خود کرپشن میں ملوث ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈپٹی کمشنر لاہور نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس بدنیتی ہے، رات کی تاریکی میں جاری ہونے والے نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ صرف حکومت کو ہے، نیب آرڈیننس سے حکومت نے اپنے وزراء کو تحفظ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی چور کابینہ کی “ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل کی فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے آج عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے۔