نیو یارک: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے.
خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے، وزیرخارجہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کورونا، معیشت اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان اب تک کورونا پر بڑی حد تک قابو پانے میں کامیاب رہا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا کے خلاف ہماری منصوبہ بندی کا محور رہے۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کراچی: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی سال 2019ء سے 25ستمبر کو اخبارات کی خواندگی کے قومی دن کے طور پر منا رہی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں بتائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے دعویٰ کیا ہےکہ اکتوبر کے آخر تک کراچی والوں کی کچرے سے جان چھڑادیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویکسینیشن کے لیے کینیڈا سے فون آیا اور وارڈ بوائے نے انٹری کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ معمولات زندگی بحالی کے لیے ویکسینیشن لازمی ہے اور 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی طرف نکل گئے ہیں،خیبر پختونخوا میں ہر خاندان کے پاس ہیلتھ انشورنس موجود ہے، ایسی انشورنس امریکہ میں بھی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ایک وقفے کے بعد پھر سیاسی افق پر نمودار ہوگئے۔