ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کل سماعت کریں گے۔
الیکشن ٹریبونل سے متعلق آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :