پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے، مریم نواز کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔



کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس، بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے مفرور ملزمان اشتہاری قرار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں اکتوبر 2024 میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کے کیس میں جیل حکام نے ملزم سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا۔