گوادر سمیت مکران کیلئے کراچی سے چینی کی درآمد پر سختی سے پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:گوادر سمیت مکران کیلئے کراچی سے چینی کی درآمد پر سختی سے پابندی عائد، موچکو پولیس و کسٹم کا چینی سے لوڑ گاڑیوں کی پکڑ دکڑ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس و کسٹم نے کراچی سے مکران کیلیئے چینی کی درآمد پر سختی سے پابندی عائد کر رکھی ہے. سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر واقعہ موچکو پولیس و کسٹم نے چینی سے لوڑ گوادر کے تاجروں کی متعدد گاڑیوں کو روک لیا .



چیف جسٹس آف پاکستان کے سربراہی میں بننے والے کمیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ جحجز کے خط کی روشنی میں سوموٹو نوٹس لینے اور ریٹائرڈ جحج جسٹس تصدیق حسین گیلانی کی جانب سے حکومتی کمیشن سے دستبردار ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان بار کونسل نے ہمیشہ ملک کے اندر آزاد عدلیہ کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جب بھی عدلیہ کی آزادی قدغن لگایا گیا



اسلام آباد ہائیکورٹ: ہفتے میں ایک دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت کی۔



پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، جبکہ اگر جی ایس ٹی دوبارہ نافذ کیا گیا تو یہ اضافہ 50 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے۔



عامر کو ریٹائرمنٹ سے پہلے منع کیا تھا، واپسی کا فیصلہ ٹیم کو فائدہ پہنچائے گا، سرفراز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد عامر کو ریٹائرمنٹ لینے سے پہلے ہی منع کیا تھا کہ جلد بازی نہ کریں لیکن وہ انکا فیصلہ تھا تاہم واپسی پر خوش ہوں۔