ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:نیشنل پارٹی کے رہنما ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے رکن حاجی شوکت دشتی نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے اس کا سبب ڈسٹرکٹ چیرمین کی عدم دلچسپی اور بلدیاتی امور سے ناواقفیت ہے، جس دن کونسل کے ممبران منتخب ہوئے ایک تعارفی اجلاس کے بعد تاحال نہ کسی ممبر کو اعتماد میں لیا گیا اور ناہی ڈسٹرکٹ کونسل کا. کوئی اجلاس بلایا گیا ہے



وزیر اعظم نے ڈھاڈر سے کوئٹہ تک روڈ کی تعمیر کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ڈھاڈر سے کوئٹہ تک روڈ کی تعمیر اور 2022میں ضلع کچھی کے سیلاب متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امداد جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔یہ ہدایت انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ن لیگ کے رکن بلوچستان اسمبلی میر عاصم کرد گیلو سے ملاقات کے دوران دیں ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی موجود تھے



ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ کے  ججز کی جانب سے لکھےگئے خط کے تناظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایگزیکٹو کی جانب سے ججز کے عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی۔



نہیں لگتا حکومت ڈیلیور کرسکے گی، جرم کوئی اور کرتا ہے سیاستدان ذمہ داری لے لیتے ہیں: فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھے  نہیں لگ رہاکہ یہ حکومت ڈیلیورکرسکے گی، عوام سڑکوں پر آئیں گے تو حکومت خودگر جائے گی، جرم کوئی اور کرتا ہے سیاستدان اپنےسرذمہ داری لے لیتے ہیں۔



ججز کے خط کا معاملہ سنگین، فل کورٹ اجلاس کل پھر متوقع، وزیراعظم چیف جسٹس سے ملیں گے

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے، چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پیغام بھجوا دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر گفتگو ہوگی، جبکہ ملاقات میں اٹارنی جنرل اور وزیر قانون بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔