دکی: دکی کے علاقے مندے ٹک میں افطاری سے لوٹ کر گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی حادثے کا شکار ، 3نوجوان جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں ۔
دکی ٹریفک حادثے میں 3نوجوان جاںبحق دو زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دکی: دکی کے علاقے مندے ٹک میں افطاری سے لوٹ کر گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی حادثے کا شکار ، 3نوجوان جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کو ناکامی ہوئی ،سیکورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہٰ محمود نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئی ناردرن گیس کی طرف سے گیس قیمتوں میں اضافےکی پٹیشن پر اوگرا سماعت کےدوران چیئرمین اوگرا مسروراحمدخان نےکہا گیس کی قیمتوں میں آج سے کوئی اضافہ نہیں ہورہا،نئی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:بلوچی زبان کے مشہورگلوکار استاد نورمحمد نورل کی طبیعت ناسازہوگئی،استاد نور محمد نورل کے اہلخانہ کی بلوچ قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے،، ان کے بیٹے جمیل نورکےمطابق،،استاد نور محمد نورل کی حالت تسلی بخش نہیں۔ وہ حب میں ملیریا کا شکار ہوئے اور ان کی ذیابطیس مرض کی وجہ سے پیچیدگیاں بڑھ گئی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری کامرس خرم آغا کل سے افغانستان کا دورہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی کے ترجمان نے انکی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا کہ رنگوں کا تہوار امن کا پیغام دیتا ہے، ہولی کا تہوار محبت کا درس دیتا ہے۔ میئر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا… Read more »