چپل سازی کے کاروبار سے وابستہ نور دین کو صدارتی ایوارڈ سے نواز ا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:چپل سازی کے کاروبار سے وابستہ نور دین الیاس المعروف چاچا کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز ا گیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں سینئر بیوروکریٹس، ڈاکٹرز اور پروفیسرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو اعزازات سے نوازا گیا۔



سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ، پاکستان کی چینی ورکرز کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے 5 خصوصی صنعتی زونز کے آغاز کے ذریعے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کو آگے بڑھاتے ہوئے چینی ورکرز کو اعلیٰ سیکیورٹی کی یقین دہانی کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے پر زور دیا۔



جام کمال خان سے ڈاکٹر مالک بلوچ کی ملاقات، قلمبدان سنبھالنے پر مبارکباد دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: سیاسی رہنماؤں نے جام کمال خان کو وزارت تجارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ جمعہ کوسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ عبدالمالک بلوچ نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیر تجارت جام کمال سے انکے آفس سے ملاقات کی۔



ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں تین ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تاہم چوتھے ہفتے مہنگائی کا زور کسی حد تک ٹوٹ اور ہفتہ وار بنیاد پر1.13 فیصدکمی جبکہ سالانہ بنیادوں پربھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر29.06 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔