27ویں ترمیم میں وفاق کی مضبوطی، ملکی مفاد اور گورننس بہتر بنانے کیلئے ہم سب نے مل کر کوشش کی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ وفاق کی مضبوطی، ملک کے وسیع مفاد، صوبوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور گورننس کو بہتر بنانے کی غرض سے 27ویں آئینی ترمیم کے لیے ہم سب نے مل کر کوشش کی۔



چمن بارڈر پر افغان جانب سے پاکستانی پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ، ترجمان وزارت اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


چمن بارڈر پر افغانستان سے پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے مؤثر اور ذمہ دارانہ جواب دے کر صورتحال کو قابو میں لے لیا۔



اٹک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت، پی پی ایل منصوبے میں 75 فیصد حصے دار ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  ضلع اٹک کے علاقے ڈھوک سلطان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ یہ دریافت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے اپنے جوائنٹ وینچر پارٹنر کے ساتھ مشترکہ طور پر کی ہے۔ پی پی ایل کے مطابق، ڈھوک سلطان 3 کنویں سے یومیہ 1400 بیرل خام تیل ، 2.5 ملین مکعب فٹ قدرتی گیس اور 15 ٹن ایل پی جی حاصل ہونے کی توقع ہے۔



27ویں ترمیم اگر آرہی ہے تو جمہوریت کیلئے خطرے کی کوئی بات نہیں، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کو ایسی خوفناک چیز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جیسے طوفان ہو، ترمیم اگر آرہی ہے تو اس میں جمہوریت کے لیے خطرے کی کوئی بات نہیں۔