
اسلام آباد: ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنماں نے صدارتی انتخاب سمیت بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اراکین صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو صوبے کی ترقی کیلئے ملکر کام کرناہوگا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے مذاکرات کی راہ اپنائیںگے،پاکستان میں بلوچستان کو بہت اہمیت حاصل ہے حکومت کا کام صوبے کو اچھی حکمرا نی دینا اور اپوزیشن کاکام صوبے کے مسائل کی نشاندہی کرناہے صوبے کے عوام کی امیدیں ایوان سے وابستہ ہیںسیندک ریکوڈک سمیت بلوچستان کے ہر مسئلے پر بات کریں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف کے ساتھ سڑکوں پر باہر نہیں نکلیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ حالیہ موسلادار بارشوں سے گوادر اور تربت وغیرہ میں صورتحال ابتر ہو چکی ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات 2024 کے بعد حکومت سازی کے لئے مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ تین نکاتی معاہدے پر دونوں جماعتوں کے قائدین نے دستخط بھی کردیئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان منتخب ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے نے فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ کے سلپ ہونےکی تصدیق کردی۔ ترجمان نے بتایا کہ عملےکے پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرانےکا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ اس ہفتےکینیڈا میں غائب ہونے والا دوسرا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی اور ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔