وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا، پورے ملک میں 40 فیصد سے زیادہ پانی کی قلت ہے۔
سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا، وزیراعلیٰ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا، پورے ملک میں 40 فیصد سے زیادہ پانی کی قلت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق گورنر سندھ اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کی جس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ آج امریکی وزیر خارجہ کے ٹیلی فون پر بلاول بھٹو اچھل رہے ہیں، یہی تو سازش تھی جس کا حصہ لوگ بنے، کچھ دانستہ اور کچھ غیر دانستہ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے صوبائی وزیرسعید غنی نے کہا ہے کہ اگر اس مرتبہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہی اورعدلیہ،افواج اور دیگراداروں نے اپنا آئینی کردارادا کیا تو ہمیں اس کو سراہنا چاہیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ کے صوبائی وزیر جامعات اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ چینی اساتذہ کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی تھی، چینی ڈائریکٹر کو اساتذہ کی نقل وحرکت محدود بنانے کیلئےخط لکھا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان رہنےکا امکان ہے جب کہ کل درجہ حرارت 36 سے 38اور پرسوں 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کی شارعِ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچیاں اور 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیڈرل بی ایریا میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ ایک منظم دہشت گردی کی بڑی واردات نکلا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی کے ایک فلیٹ میں گیزر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار کرلیے ہیں، گرفتار ملزمان نے دیگر جرائم کا بھی انکشاف کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے دوسرے بڑے انڈسٹریل ایریا کورنگی میں کیمیکل تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی آتشزدگی قرار دے دیا گیا۔