تربت، ڈی پی او کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو تشدد کرکے قتل کرنا نسل کشی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں تربت میں ڈی پی او کی جانب سے صدام اور ناصر بلوچ کی تشدد کر کے شہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ماورائے عدالت قتل و غارت گری اور گرفتاریاں دراصل دانستہ طور پر بلوچستان کے حالات کو خراب کر کے پولیس اسٹیٹ کو قائم کرنا ہے



کوئٹہ میں سکول کی بندش کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لندن سٹریٹ پر کسی سکول کو بند نہیں کیا جارہا ہے بلکہ اس علاقے میں دو سکول موجود تھے ان دونوں سکولوں ایک سکول میں ضم کیا جا رہاہے اور دوسرے سکول محکمہ تعلیم ڈائریکٹریٹ بنایا جا رہاہے



پشتونخوامیپ کو پارٹی قائدین پر تنقید کا کوئی حق نہیں، ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی ترجمان نے قوم پرست سیاسی جماعت کے نومنتخب سینیٹر عثمان کاکڑ کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کیخلاف تنقیدی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے



ملی نیشنل کمپنیاں قومی تحریک کے خلاف سازش کر رہی ہے‘بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کیچ زون اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس کی مہمان خاص بی ایس او آزاد کی مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکلر، زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے



بلوچستان میں آپریشن اور بلوچ نسل کشی کیخلاف بی ایچ آر او کا کراچی میں احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زہراہتمام آواران، گیشکور،مشکے،تربت،دشت سمیت بلوچستان بھر میں آپریشن، بلوچ فرزندوں کو ماروائے عدالت گرفتار کرنے اور بلوچ فرزندوں کی ہلاکتوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا



کوئٹہ میںایک فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی

| وقتِ اشاعت :  


جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ کوئٹہ کےعلاقےسرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کےگودام میں لگی۔فوری طور آگ پر قابو پانے کے لئےچار فائربریگیڈ طلب کی گئیں



’’گھر نہیں جاؤں گا!‘‘

| وقتِ اشاعت :  


لوگ، چاہے وہ کسی بھی ملک، کسی بھی خطے سے تعلق رکھتے ہوں تھانے اور کورٹ کچہری کی طرح اسپتال سے بھی دور رہنا چاہتے ہیں مگر چین میں ایک شخص نے تین سال گزر جانے کے باوجود اسپتال کی ’ جان چھوڑنے‘ سے انکار کردیا، حالاں کہ اسے کوئی مرض لاحق نہیں تھا۔