‘را’ ایجنٹ کی گرفتاری، پاک-ایران تعلقات متاثر ؟

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان اور ایران کے درمیان پروان چڑھتے تعلقات کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایرانی صدر حسن روحانی کے حالیہ دورہ پاکستان سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے.



چاغی ،2004 کے بعد بننے والی لو کل سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل چاغی میر داؤد جان نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 2004 سے لے کر تاحال جاری کردہ ضلع چاغی کے تمام لوکل سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے



محمود خان اچکزئی کے نام کھلا خط؛

| وقتِ اشاعت :  


محترم محمود خان صاحب چئیرمین ملی عوامی پارٹی: آپ جب بھی بلوچستان کے پشتون علاقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہیں تو پشتونوں کے تاریخی ہمسایہ بلوچوں کے خلاف لب کشائی کرنا کیوں ضروری سمجھتے ہیں ؟



نیشنل گرڈ اسٹیشن سے بلوچستان کیلئے صرف 4 فیصد بجلی مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے محکمہ جات آبپاشی، توانائی، ماحولیات، جنگلات وجنگلی حیات کا اجلاس چیئرپرسن قائمہ کمیٹی محترمہ یاسمین لہڑی کی زیرصدارت اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔



گرفتاری را آفسر پاکستان میں حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے کام کر رہا تھا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ(RAW) کے حاضر سروس آفیسر کل بھوشن یادیو پاکستان میں حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے کام کررہا تھا۔ گرفتار را آفیسر بھارتی شہر ممبئی کے علاقے سلور اوک



بھارتی خفیہ ادارے بلوچستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں پہلے بھی ملوث تھا‘جنرل سلیم نواز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق آئی جی ایف سی بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈسلیم نوازنے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ادارے بلوچستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں پہلے بھی ملوث تھا۔ بھارتی افسر کی گرفتاری سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی ہے



کوئٹہ‘ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم دوساتھیوں سمیت گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث قصائی کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قصائی نے بکرا عید کے موقع پر طلائی زیورات کی موجودگی سے متعلق خواتین کی باتیں سن کر ڈکیتی کا منصوبہ بنایا تھا