لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لیے چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی قائم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ فور کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کے لیے پاکستان کو اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے جارہے ہیں اور اس بار کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی چیف شان کیرل پاکستانی انتظامات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میامی: 2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائسسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ میں دہشتگردوں کی مساجد پر فائرنگ کے وقت بنگلادیشی ٹیم بھی وہاں موجود تھی تاہم تمام کھلاڑی بال بال بچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔