یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ویسٹ انڈین سرزمین پر پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن:چیلسی نے ویسٹ بروم وچ کو ایک صفرسے شکست دیکر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا: ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی 30 جون کو اپنی دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: یورپا لیگ سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں بڑی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل پیش کیا اور 17 ویں منٹ میں فیلینی کے گول کی مدد سے ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: ریال میڈرڈ نے شکست کے باؤجود چیمپئنزلیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روم: چیمپئینز فٹبال لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں جووینٹس نے موناکو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بارسلونا کے برازیلین اسٹار نیمارکی معاون کوچ سے گرما گرمی ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس کے سابق اسٹار فٹبالر نکولس انیلکا پاکستان آ کر برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈینہو اوردیگر پلیئرزکے ساتھ فائیو اے سائیڈ فٹبال میچ کھیلیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک ایرانی طالبِ علم کا کہنا ہے کہ انھیں اس اختتامِ ہفتہ تھانے جانا پڑا جس کی وجہ یہ تھی کہ ان کی شکل ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپرسٹار لیونل میسی سے ملتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: چیمپئنز فٹبال لیگمیں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔جس کا پہلا سیمی فائنل میچ ریال میڈرڈ اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے درمیان ہوا ۔میچ کرسٹیانو رونالڈو کا جادو ایک بار پھر سر چڑھ کر بولا۔