پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون پاکستان بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی جس کے ستمبر میں پاکستان آنے کے قوی امکانات ہیں۔



پی ایس ایل کے ٹائٹل کیلئے گلیڈی ایٹرز اور زلمی کے درمیان جنگ آج چھڑے گی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان سپر لیگ کا نیا چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں سے کون بنے گا اس کا فیصلہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔