کراچی:پاکستان کی منہل سہیل ریواولمپک کے 10 میٹر رائفل شوٹنگ کے مرکزی مرحلے تک رسائی میں ناکام ہو کر مقابلوں کے پہلے روز ہی اولمپک سے باہر ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:پاکستان کی منہل سہیل ریواولمپک کے 10 میٹر رائفل شوٹنگ کے مرکزی مرحلے تک رسائی میں ناکام ہو کر مقابلوں کے پہلے روز ہی اولمپک سے باہر ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمنی کی فٹبال ٹیم کے کپتان بیسٹیئن شوانسٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مانچسٹر یونائٹیڈ فٹبال کلب کے ہوم گرائونڈ اولڈ ٹریفورڈ کا دورہ کیا اس موقع پر چند کھلاڑیوں کی فیملیزبھی ہمراہ تھیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی باکسنگ تاریخ میں نئی تاریخ رقم کرنے والے باکسر محمد وسیم وطن واپس پہنچ گئے۔ باکسنگ فیڈریشن سمیت کوئی حکومتی شخصیت باکسر وسیم کے خیر مقدم کےلیے ایئر پورٹ موجود نہیں تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پرکھیلےگئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کر کے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زبردست! جیسے ہی پرتگال یورپی چیمپیئن شپ جیتا کرسٹیانو رونالڈو کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جب لوگ مڑ کر یورو 2016 پر نظر دوڑائیں گے تو انھیں کئی کہانیاں یاد آئیں گی جو یا تو اس ٹورنامنٹ میں شروع ہوئی یا پھر انجام کو پہنچیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس کے شہر مارسے میں ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں گریزمین کے دو گولوں کی بدولت فرانس جرمنی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس کے شہر لیون میں یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔