کواٹر فائنل کون کس کے مدِمقابل اور کب

| وقتِ اشاعت :  


کواٹر فائنل کے لیے آٹھ حتمی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔پول اے سے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور پول بی سے کواٹرفائنل میں جگہ بنانے والوں میں بھارت، ساؤتھ افریقہ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔



آسٹریلیا نے131رنزکا ہدف92 گیندوں پرحاصل کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


ہوبرٹ: ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے26 اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ ہو گیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔



ہندوستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

| وقتِ اشاعت :  


آکلینڈ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں ہندوستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

ہندوستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

زمبابوے نے اسے جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دیا۔



آسٹریلیا کو ہرا دیا تو ورلڈ کپ ہمارا ہے، عمران

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے وہاں آسٹریلیا کو شکست دینے میں کامیاب رہتا ہے تو پھر کوئی بھی پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے سے نہیں روک سکتا۔