تمام بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مصباح الحق

| وقتِ اشاعت :  


کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ اہم ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے لئے میدان میں اتریں گی اس لئے بلے بازوں کو اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانا ہوگی۔