ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو ہزار رنز مکمل کرلیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ نے 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے۔
انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کی وجہ سے کراچی میں ہونے والے میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، اس دوران کپتانی کے فرائض معین علی انجام دے رہے ہیں۔
کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ شاید بٹلر آخری دو میچز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
اعداد و شمار دیکھیں تو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان اب تک کل 21 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے 13 میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ گرین شرٹس صرف 6 میچز جیت سکی ہے اور ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
2015 شارجہ میں ہونے والا میچ انگلینڈ نے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوور پر جیتا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار کر لی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اور رواں ماہ انگلینڈ کیخلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔