|

وقتِ اشاعت :   September 1 – 2014

پنجگور (بیورورپورٹ) پنجگور کے علاقہ سوراپ ڈیم سے ایک شخص کی لاش برآمد انتظامیہ نے شناخت نہ ہونے پر چتکان کے مقامی قبرستان میں دفنا دیا تفصیلات کے مطابق پنجگور لیویز نے سوراپ ڈیم سے ایک شخص کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا تاہم شناخت نہ ہونے کی بنا پر انتظامیہ نے چتکان کے مقامی قبرستان میں امانتا دفنادیا لیویز زرائع کے مطابق مقتول کو گردن اور پیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔