|

وقتِ اشاعت :   March 11 – 2017

کوئٹہ : کوئٹہ اور تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ اور تربت سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشتگرد کو گرفتار کرلیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔